تربت
نیشنل پارٹی کیچ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی نے بلدیاتی الیکشن کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے ۔
اس ضمن میں پارٹی مختلف حلقوں کے لیے پارٹی کے کاغذت نامزدگی جمع کررہا ہے ۔
انھوں نے کہا کہ اس مرتبہ نیشنل پارٹی ضلع بھر میں واضح اکثریت حاصل لے کر تمام بلدیاتی حلقوں میں کلین سوئپ کردے گی ۔