لیاری کے مختلف علاقوں میں کےالیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،عوام سراپا احتجاج
ہنگورہ آباد، سرگوات محلہ، باوا پاڑا، گل بوجھہ اسٹریٹ کے پی ایم ٹیز کی بندش کے باعث علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاجاً ماڑی پور روڈ بلاک۔
لیاری کے مختلف علاقوں میں غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث علاقے کے مکین پانی سے بھی محروم ہیں۔
علاقے کے لوگوں نے کے الیکٹرک کے بدمعاشی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ماڑی پور شاہرا بلاک کرکے مطالبہ کیا کہ ان کے بجلی کو بحال کیا جائے۔