سول اسپتال کوئٹہ میں کورونا کے مشتبہ مریضوں کو جنرل وارڈ میں رکھے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
اسپتال انتظامیہ نے خبر سامنے آنے پر وضاحت جاری کی اور کہا کہ کورونا مریضوں کو مجبوراًجنرل وارڈ میں رکھا۔
سول سنڈیمن اسپتال انتظامیہ کے مطابق ٹیسٹ مثبت آنے پر مریضوں کو کورونا وارڈ بھیج دیتے ہیں۔
Courtesy: Daily Jang