تُربَت شہر منگل کی صبح زوردار دھماکے کی آوازسے گونج اٹھا ،جس سے پورا شہر لرز اٹھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق کیچ کور ندی جوسکی حفاظتی بند کے نزدیک رکھا دیسی ساختہ بم کو سیکورٹی اداروں نے ناکارہ بنا دیا تھا۔
جس کے سبب وہ زورداردھماکے کی آواز سے پھٹ گیا۔تاہم کسی بھی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔