کوئٹہ میں منعقد بی ایس او کا اکیسویں کونسل سیشن میں بالاچ قادر چیئرمین جبکہ صمند سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق بی ایس او کی مرکزی کونسل سیشن اختتام پزیز، بالاچ قادر بلوچ مرکزی چیرمین،صمند بلوچ سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے ہیں۔
دیگر کابینہ میں نذیر بلوچ سینئر وائس چئیرمین، عامر نذیر جونئیر وائس چئیرمین، مقبول بلوچ سینئر جوائنٹ سیکریٹری، ابوبکر بلوچ جونئیر جوائنٹ سیکریٹری جبکہ شکور بلوچ انفارمیشن سیکریٹری منتخب ہوئے ہیں۔