کراچی:
یوسف مستی خان کی قیادت میں بلوچ متحدہ محاذ تنظیم کا قیام عمل میں لایا گیا. ایک بیس رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی جو بلوچ متحدہ محاذ کی تنظیمی ڈھانچہ، اغراض و مقاصد، آئین اور حکمت عملی ترتیب دے گی. تنظیم کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس جمعہ پانچ فروری کو ملیر میں طلب کیا گیا ہے
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.