Monday, May 13, 2024
BALOCHI        URDU        BRAHUI        ENGLISH
About Us        Contact Us        Privacy Policy

ذرائع کے مطابق بچی سے زیادتی کا واقعہ کلفٹن کے بلاک 4 میں پیش آیا جس کے بعد بچی کو اسپتال  منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہے۔

پولیس  سرجن نے بچی سے اجتماعی زیادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بچی کا مکمل طبی معائنہ کیا گیا ہے، اس کی عمر 8 سے 9 سال کے درمیان ہے، طبی معائنے سے بچی سے اجتماعی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔

پولیس سرجن کے مطابق یہ بچی کراچی میں لگائے گئے سیلاب متاثرہ کیمپ میں رہائش  پذیر تھی۔

خیال رہے کہ پاکستان میں اکثر ایسے واقعات میڈیا میں رپورٹ ہوتے ہیں کہ وہاں بچوں کے ساتھ زیادتی کیا جاتا ہے


Discover more from Balochistan Affairs

Subscribe to get the latest posts to your email.

Discover more from Balochistan Affairs

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

Exit mobile version