پاکستان مسلم لیگ ضیا کے سربراہ سابق وفاقی وزیر اعجازالحق اور 23 ساتھیوں کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ کرلیا گیا۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر عدنان لوہانی کے مطابق اعجاز الحق اور ان کے ساتھیوں پر ایک ارب 80 کروڑروپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔
انہوں نے بتایاکہ ایف آئی اے میں مقدمہ 17 جون 2023 کو درج کیا گیا تھا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق اعجازالحق کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے بہاول پور سرکل کی ٹیم چھاپے
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.