پاکستان میں پیر کو انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 47 پیسے سے زائد مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 194.4 روپے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ 35دن کے دوران ڈالر11.50روپے مہنگا ہوا اور ملکی قرضوں پر 1400 ارب روپے کا بوجھ پڑچکا ہے۔ مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پچھلے پیر کو ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ شروع ہوا جس میں وقت گزرنے کے ساتھ شدت آتی گئی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.