معیشت کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر اسٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی مندی دیکھنے میں آئی اور کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر روز نئے ریکارڈ قائم کرتا رہا- اقتصادی ماہرین ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافے اور آئی ایم ایف سے اگلے ہفتے ہونے والے مزاکرات کو اہم قرار دے رہے ہیں جس کے اثرات آئندہ ہفتے اسٹاک،کرنسی اور صارف مارکیٹوں میں دیکھے جائیں گے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.