وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
خیال رہے رواں ماہ کے دوسری ہفتے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسٹیٹ بینک اف پاکستان کے ذخائر میں بہتری کیلئے ایک ارب ڈالر فنانسنگ منتقل کردیے تھے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.