اطلاعات کے مطابق فروری میں جیل سے رہا ہونے والے ایم این اے علی وزیر کو پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد جاتے ہوئے شمالی وزیرستان سے سکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق ان کے ساتھ پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے دیگر کارکنوں کو بھی وزیرستان کے علاقے سپلاگ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
خیال رہے تازہ ترین گرفتاریاں مبینہ طور پر پی ٹی ایم کے خلاف تازہ کریک ڈاؤن کا حصہ ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.