بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو پاکستان کا آٹھواں نگران اعظم تعینات کر دیا گیا ہے۔
پاکستان کی سابقہ اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے لیے انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق ہوا اوریہ کہ وہ کل تک اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیں گے۔سابقہ اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعظم کے لیے انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انوار الحق کاکڑ کا نام انھوں نے دیا تھا جس پر وزیر اعظم نے اتفاق کر لیا ہے۔
انھوں نے بتایا کہ وہ کل تک اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیں گے۔
وزیرِ اعظم اور قائد حزب اختلاف نے مشترکہ طور پر دستخط کرکے ایڈوائس صدر پاکستان کو بھجوا دی گئی اورصدرنے سمری پردستخط کردئیے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.