سندھ کے سماجی کارکن اور مکینیکل انجینئر ماجد حیدری کو ایک ہفتے قبل لاپتہ کردیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر چلنے والے ٹرینڈ میں ماجد حیدری کو لاپتہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ ماجد حیدری ایک سماجی کارکن اور مکینیکل انجینئر ہیں جنہیں ہفتہ قبل لاپتہ کیا گیا۔
سماجی حلقوں اور انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے ماجد حیدری کو لاپتہ کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.