سعودی انسداد منشیات فورس نے جدہ میں کارروائی کے دوران 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا
اعلامیے کے مطابق گرفتار پاکستانی آئس نشے کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرفتارافراد سے منشیات اور نقدی برآمد کی گئی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.