خضدار:
خضدار کے علاقے دراکھالہ قادر آباد کے قریب کار اور ٹیلر گاڑی میں تصادم، حادثے میں 1 خاتون جان بحق جبکہ 4 بچے سمت 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور گھر بھیج دیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.