عالمی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے وسطی علاقے میں ایک عمارت میں رات گئے آتشزدگی کے باعث کم سے کم 73 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 52 زخمی ہیں۔
بتایا جا رہا ہے کہ اس عمارت میں زیادہ تر تارکینِ وطن مقیم تھے۔
جاری کردہ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جائے وقوعہ پر کپڑے سے ڈھکی ہوئی لاشوں کا ڈھیر لگا ہوا تھا۔
خوفناک حادثے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.