چین نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایشیا پیسفک خطے میں واقع ممالک کو بیجنگ حکومت کے خلاف کرنے کی کوشش میں ہے۔ چینی وزارت دفاع کے مطابق واشنگٹن دراصل ان ممالک کی حمایت حاصل کر کے چین کو اکیلا کرنا چاہتا ہے۔ مزید کہا گیا ہے کہ دراصل امریکی حکومت کثیرالجہتی تعلقات کی آڑ میں اپنے مفادات کا حصول چاہتی ہے۔ امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے تائیوان کے بارے میں دیے گئے بیان کے بعد بیجنگ نے یہ ردعمل ظاہر کیا ہے، جس میں آسٹن نے تائیوان اور دیگر ممالک کے ساتھ کثیرالجہتی تعلقات میں مزید بہتری کا اعلان کیا تھا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.