میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ، یورپ اور ترکی سمیت دیگر ممالک جانے والی پروازوں کے کرایوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ ہوا ہے- تاہم ملکی و غیر ملکی ایئرلائنوں نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کراچی سے برطانیہ اور جرمنی جانے والی پروازوں کا دوطرفہ کرایہ 3 لاکھ سے زائد وصول کیا جا رہا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.