روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف ایک روزہ سرکاری دورے پر سلطنت عمان پہنچ گئے ہیں- عمانی حکام نے روسی وزیر خارجہ کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا-
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے بدھ کو مسقط میں عمان کے سلطان ہیثم بن طارق سے ملاقات کی، جس میں خلیجی ریاست کے ساتھ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.