پنجگور کے علاقے کاٹاگری کے مقام پر دو ایرانی ساختہ گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے.
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ساجد ولد ظہور اور اسامہ ولد نبی داد ساکن جائین پروم کے نام سے ہوئی ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں میں سے 2 کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے.
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.