سوئیڈن کے دارالحکومت سٹاک ہولم سمیت ملک کے تمام چھوڑے بڑے شہروں میں شدید بارشوں کا 50 سالہ ریکارڈٹوٹ گیا۔
سٹاک ہوم سمیت دیگر شہروں میں دو ہفتوں سے جاری طوفانی بارشیں رکنے کا نام نہیں رہی، اس ضمن میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ آئندہ کئی روز تک جاری رہے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارشوں سے ملک کے کئی شہروں میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہو گیا جس کی وجہ سے لوگوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.