غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روس کے فائٹر جیٹ نے غلطی سے یوکرین کی سرحد پر واقع اپنے ہی شہربیلگورود میں بمباری کردی۔
روسی گورنر کی جانب سے کہا گیا ہے شہر کے بیچ میں میزائل گرے، دھماکے کی وجہ سے 20 میٹر کا گڑھا پڑگیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بمباری کے نتیجے میں بیشتر عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا اور دو خواتین زخمی ہوئی ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.