لندن:
برطانیہ نے عنقریب سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے لیے ہوٹلز کو بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔
برطانوی ہوم سیکرٹری سویلابریمین نے کہا ہے کہ برطانیہ عنقریب سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے لیے ہوٹلز کو بند کر دے گا۔
انہوں نے کہا کہ برطانیہ غیرقانونی طورپرآنے والے سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے لیے پناہ گاہ نہیں ہوگا۔
ہوم سیکرٹری کاکہنا تھا کہ جلد برطانیہ میں نیا امیگریشن سسٹم متعارف کروایا جائے گا، نئے امیگریشن سسٹم کے تحت صرف اہل لوگ برطانیہ آسکیں گے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.