روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے پانچ ممالک کی تنظیم برکس میں ایران کی ممکنہ شمولیت پر تبادلہ خیال کیاہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے رہنماوں نے دو طرفہ تجارت، توانائی اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں کو فروغ دینے پر بھی گفتگو کی۔
واضح رہے کہ برکس میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.