Wednesday, May 15, 2024
BALOCHI        URDU        BRAHUI        ENGLISH
About Us        Contact Us        Privacy Policy

نئی دہلی :

بھارت کے خلائی تحقیقاتی روبوٹ کی چاند پر لینڈنگ کے بعد اس روبوٹ نے چاند کے قطب جنوبی میں اپنی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کا چاند پر بھیجا گیا روبوٹ چندریان تھری غیر دریافت شدہ قطب جنوبی کے قریب نیچے اتارا تھا۔

 زمین سے بھیجے گئے کسی سائنسی مشن کی چاند کے اس حصے میں پہلی لینڈنگ ہے۔

موبائل روبوٹ پرگیان گاڑی سے کچھ گھنٹوں کے بعد اتر گیا۔

Exit mobile version