کیسکو کے ترجمان مطابق ایران کی جانب سے مکران آنے والی ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کے باعث مکران کے اضلاع ، کیچ، گوادر، پنجگور کو بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔
کیسکو کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بہت جلد ایران سے بجلی کی دوبارہ فراہمی کے بعد بجلی بحال کر دی جائے گی۔