پنجگور:
پنجگور کے علاقے شاپاتاں میں نامعلوم مسلح گاڑی سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ اس دوران وہ دو سگے بھائیوں کو اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے-
پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقےدزناب میں نامعلوم مسلح گاڑی سوار نے دو سگے بھائیوں سمیر و ضمیر کو اغواء کرکے ساتھ لے گئے جبکہ نواز نامی شخص پر فائزنگ کرکے اسے قتل کردیا- پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے-