بلوچستاں کے ضلع پشیں کے علاقے یارو کے قریب حیدرزئی کے مقام پر دو گاڑیوں تصادم کے نتیجے میں2خواتین جاں بحق جبکہ دس افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق لاش اور زخمیوں کو لیویز اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔
تاج محمد سرپرہ کی فیملی کی جانب سے لندن میں ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرین نے تاج محمد سرپرہ سمیت تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔