لیویز فورس خضدار کی ٹیم کو زیدی کے علاقے سے دو نامعلوم لاشیں ملیں جو کہ ایک مرد اور ایک خاتون کی ہیں خضدار ,زیدی ایریا میں اب تک کسی نے انکی شناخت نہیں کی ہے خیال کیا جاتا ہے کہ دونوں خضدار سے باہر کی ہوسکتی ہیں جنکی شناخت مطلوب ہے۔دونوں لاشوں کو سول ہَسپتال خضدار کے مردہ خانہ میں شناخت کےلیے رکھ دیاگیا ہے۔
![خضدار: لیویزکے ہاتھوں نوجوان قتل، ورثا کا سنی کے مقام پر لاش کے ہمراہ سڑک پر دھرنا :خضدار خضدار کی تحصیل زہری کے علاقے گنکو میں لیویز کے چھاپے کے دوران نوجوان کے قتل کیخلاف ورثا کا سنی کے مقام پر لاش کے ہمراہ سڑک پر دھرنا۔](https://balochistanaffairs.com/wp-content/uploads/2023/09/khuzdar-police-fire-and-killed-a-man-Balochistan-Affairs-News-بلوچستان-افیئرز-450x225.jpg)