امریکا نے خبردار کر دیا ہے کہ یمن میں گزشتہ دو ماہ سے نافذ العمل جنگ بندی کا معاہدہ خطرے میں پڑ گیا ہے۔ واشنگٹن کی کوشش ہے کہ حوثی باغیوں اور سعودی عسکری اتحاد کے مابین طے پانے والے اس سیز فائر کی مدت میں توسیع ہو جائے لیکن اس بارے میں مذاکراتی عمل تعطل کا شکار ہو چکا ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر لنڈا ٹامس گرینفیلڈ نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اس امن ڈیل کی مدت بڑھانے کی کوشش کریں تاکہ جنگ زدہ یمن کے لاکھوں شہریوں کو امداد پہنچائی جا سکے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.