اقوام متحدہ نے بدھ کے روز ایک تاریخی قرارداد منظور کی، جس میں بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے ہونے والی آفات کو روکنے اور کمزور کمیونٹیز کو ان کے اثرات سے بچانے سے متعلق ملکوں کی قانونی ذمہ داریوں کا ایک خاکہ پیش کرے۔
اور اگر کوئی ملک اپنی ذمہ داریاں ادا نہ کرے تو اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
تقریباً 132ملکوں کی طرف سے پیش کردہ اس مشترکہ قرارداد کو اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.