عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیاہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 1.78 ڈالرہواہے.
جس کے بعد خام تیل کی فی بیرل قیمت 110.4 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.