ترقی يافتہ ممالک کے گروپ جی سيون نے کوئلے سے توانائی کے حصول کو عملی طور پر ختم کرنے کا فيصلہ کر ليا ہے۔ يہ پيش رفت ان ممالک کے وزراء برائے ماحوليات کے برلن ميں منعقدہ اجلاس ميں سامنے آئی۔ رکن ملکوں نے سن 2035 تک کاربن فری اليکٹرسٹی کے حصول کا ہدف طے کيا ہے۔ اجلاس ميں بحراؤں ميں آلودگی کے خاتمے کے ليے آئندہ دو برس تک کسی عالمی معاہدے کو حتمی شکل دينے پر بھی اتفاق ہوا۔ دنيا بھر ميں تحفظ ماحول کے ليے سرگرم افراد اور تنظيموں نے اس پيش رفت پر مثبت رد عمل ظاہر کيا ہے۔ جی سيون گروپ ميں امريکہ، برطانيہ، جرمنی، فرانس، اٹلی، کينيڈا اور جاپان شامل ہيں اور اس وقت اس گروپ کی قيادت جرمنی کر رہا ہے۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Contact Us:
Email:balochistanaffairs@gmail.com
Mobile/WhatsApp: +44 7459 170947
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.