برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن مختلف اسکینڈلز کی وجہ سے اپنی کابینہ کے متعدد ارکان کے استعفوں کے بعد بالآخر مستعفی ہو گئے۔ انہوں نے لندن میں اپنی سرکاری رہائش گاہ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ حکمران ٹوری پارٹی کی قیادت سے مستعفی ہو رہے ہیں اور نئے پارٹی لیڈر کے انتخاب تک حکومتی سربراہ کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔ انہیں اپنی پارٹی میں شدید تنقید کا سامنا تھا۔ جانسن کے استعفے سے قبل حکمران قدامت پسند جماعت کے تقریباﹰ پچاس حکومتی عہدیداروں نے استعفے دے دیے تھے۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Contact Us:
Email:balochistanaffairs@gmail.com
Mobile/WhatsApp: +44 7459 170947
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.