برطانوی حکومت ملکی معیشت کے بحران کا شکار ہونے کی توقع نہیں کر رہی۔ یہ بات برطانیہ کے جونیئر وزیر خزانہ سیمن کلارک نے آج پیر کو کہی ہے۔ برطانیہ میں بلند افراط زر اور معیشت کی نمو میں جمود کے سبب معاشی بحران پیدا ہونے کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ برطانوی صنعت کی کنفڈریشن کی طرف سے ایک ہفتے قبل متنبہ کیا گیا تھا کہ معیشت کے آئندہ برس جمود کا شکار رہنے سے ملک باآسانی معاشی بحران میں مبتلا ہو سکتا ہے۔ برطانوی جونیئر وزیر خزانہ سیمن کلارک کے مطابق تاہم عالمی معیشت کو درپیش اہم خطرات کے باوجود برطانوی معیشت کے چند اہم مثبت پہلو بھی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ بات اہم ہے کہ اس طرح کی سوچ کا شکار نہ ہوا جائے۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Contact Us:
Email:balochistanaffairs@gmail.com
Mobile/WhatsApp: +44 7459 170947
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.