انڈونیشیا کے تعطیلاتی جزیرے بالی پر آج جمعے کے روز دنیا کی ترقی یافتہ اور ابھرتی ہوئی معیشتوں والے ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی کے وزرائے خارجہ کا ایک اجلاس ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں یوکرینی تنازعے پر بین الاقوامی رد عمل اور اشیائے خوراک اور توانائی کے ذرائع کی مسلسل ترسیل کے لیے عالمی تعاون کو مرکزی موضوعات کی حیثیت حاصل ہے۔ اس اجلاس میں شرکت کے لیے روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف بھی بالی پہنچے تھے مگر بعد میں کہا گیا کہ وہ جی ٹوئنٹی اجلاس کی باقاعدہ نشستوں میں حصہ نہیں لیں گے۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.