واضح رہے کہ چندماہ قبل سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پربلوچ مزاحمت کارگلزارامام کی گرفتاری ترکی کے ایک ائرپورٹ سے بتائی گئی بعدازاں اس خبرکی تصدیق یاتردیدنہیں کی گئی ہے،اب جبکہ ان کی گرفتاری ایک منصوبہ بندآپریشن کے ذریعے منکشف کیاگیاہے،گلزارامام کوتاحال ذرائع ابلاغ میں منظرعام پرنہیں لایاگیاہے۔
لیکن اس بیانیے کے باوجودبلوچ مزاحمت کارگلزارامام کی گرفتاری تاحال واضح نہیں ہے،
بلوچ صحافتی اوردانشورحلقوں کے مطابق اگرانہیں ایک منصوبہ بنداورٹریپ کے ذریعے گرفتارکیاگیاہے اوران کی گرفتاری کی خبرکئی مہینوں بعدان کی تنظیمی دوستوں کوسماجی رابطوں کے وسیلے ملی ہے تویہ ان کی قیادت کی غیردانش مندانہ اورتامل جنگجوپربھاکرن طرزکی “ون مین شو” نقصان دہ حکمت عملی کہلائے گی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.