ماہل بلوچ کی گرفتاری و جھوٹے مقدمات کے خلاف،کراچی میں مظاہرہ
سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ماہل بلوچ کی گرفتاری و جھوٹے مقدمات کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کراچی کی جانب سے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جہاں مختلف سیاسی تنظیموں سوشل ایکٹویسٹ و انسانی حقوق کے ارکان نے شرکت کی
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.