حفیظ زہری کی کراچی سنٹرل جیل سے رہائی کے دوران ایک ویگو میں سوار خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حفیظ بلوچ کو دوبا رہ اغوا کرنے کی کوشش کی اہلخانہ پر فائرنگ کیا اور اسکی والدہ کے مزاحمت پر ان پر تشدد کیا گیا۔
حفیظ زہری کو رہائی کے بعد اغواء کرنے کی کوشش اور اہلخانہ پر تشدد کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے مظاہرہ
Latest posts by Aomar Karim (see all)