تربت :کوہ امام تربت میں ذکری زائرین کی جانب سے سال کا پہلا چوگان منعقدکیاگیا۔
جس میں ضلع کیچ ،ضلع گوادرسمیت دیگرعلاقوں سے ہزاروں کی تعداد میں زکری زائرین نے شرکت کی۔
ذکر و اذکار کے بعد لنگرتقسیم کی گئی۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.