نیشنل پارٹی اور بی ایس او پجارکے زیراہتمام نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما دوران کھوسہ پرکوئٹہ میں قاتلانہ حملہ اور نیشنل پارٹی کیچ کے رہنما ڈاکٹررفیق احمد کی سی ٹی ڈی ہاتھوں کراچی میں گرفتاری کے خلاف تربت پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیاگیا۔
Latest on YouTube