لندن: بلوچ نیشنل موومنٹ کی جانب سے لندن میں پاکستان کے جوہری تجربات کے خلاف مظاہرہ کیا گیا
لندن: بلوچ نیشنل موومنٹ کی جانب سے لندن میں پاکستان کے جوہری تجربات کے خلاف احتجاج کیا گیا
مظاہرین نے ہاتھوں میں پلےکارڈ اٹھائےرکھے تھے،جن پر جوہری تجربات کے خلاف نارے درج تھے