لندن: بلوچ نیشنل موومنٹ یوکے زون کی جانب(ستائیس مارچ یوم سیاہ) کی مناسبت سے مظاہرہ کیا گیا
مظاہرین نے ہاتھوں میں بلوچستان پر جبری قبضے کے خلاف پلے کارڈ اور بینر اٹھائے ہوئے تھے
مظاہرین نے ہاتھوں میں بلوچستان پر جبری قبضے کے خلاف پلے کارڈ اور بینر اٹھائے ہوئے تھے جن میں مختلف نعرے درج تھے۔ مظاہرے کے شرکاء نے بلوچستان کی آزادی کے حق میں اور جبری قبضے کے خلاف شدید نعرہ بازی کی