تربت:
اسکول میں استانیاں تعنیات کرنے کامطالبہ،ایجوکیشن آفس خواتین پردھرناونعرہ بازی۔
گورنمنٹ گرلزمڈل اسکول شاہ بادآپ سرکی طالبات نے محکمہ تعلیم خواتین کے آفس کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے اسکول میں استانیاں تعینات کرنے کامطالبہ کیااورمطالبہ نہ ماننے پرڈی بلوچ اور شہرک ایم ایٹ شاہراہ پردھرنادینے کی دھمکی دے دی۔
انہوں کہاکہ ہم نے خواب دیکھا تھا کہ ہمارے اسکول کوترقی دے کرہائی کادرجہ دیا جائے گا لیکن افسوس سے کہنا پڑتا کہ ہمارے اسکول کے حاضرباش استانیوں کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔