کوئٹہ سمیت بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم خشک اور گرم رہا
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32،بارکھان36، دالبندین 41، گوادر 36 قلات29، خضدار35، لسبیلہ 42،نوکنڈی40، سبی47،تربت43، ژوب 34اور زیارت میں 23 ڈگر ی سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا
آج پیر کو بلوچستان کےبیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔