خلا میں سیارہ زہرہ کے سورج کے سامنے سے گزرنے کے مناظر ناسا کی آبزرویٹری میں عکس بند ہوکر محفوظ ہوگئے۔
ناسا کی جانب سے انسٹاگرام پر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا کہ سیارہ زہرہ سال 2004 اور 2012 میں سورج کے سامنے سے گزرا تھا۔
یہ مناظر ساتوں براعظم میں دیکھے گئے تھے۔
سیارے کا سورج کے سامنے سے گزرنے کے سفر میں 7 گھنٹے لگے تھے۔
زہرا کی جانب سے یہ راستہ اب سال 2117 سے پہلے طے نہیں کیا جائےگا۔
ناسا کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ سیاروں میں صرف مریخ اور زہرہکا سورج کے سامنے سے گزرنے کے مناظر ہی دکھائی دیتے ہیں۔
Discover more from Balochistan Affairs
Subscribe to get the latest posts to your email.