ناسا کے اورین خلائی جہاز نے چاند کے دور دراز کے مدار سے نکل کر زمین کی جانب واپسی کا سفر شروع کردیا ہے۔
چاند کے دور دراز کے مدار سے باہر نکلنے کے لیے اورین خلائی جہاز کا انجن جمعرات کو اسٹارٹ ہوا۔
ناسا کے مطابق 11 دسمبر کو بحر الکاہل میں اورین کی لینڈنگ سے پہلے دو مشقیں درکار ہوں گی جن میں سے انجن کو حرکت میں لانا ایک مشق ہے۔
دوسری مشق، فلائی بائی برن 5 دسمبر کو انجام دی جائے گی، جب خلائی جہاز چاند کی سطح سے 126.7 کلومیٹر (79.2 میل) اوپر ہوگا اور زمین کی طرف اپنے راستے کا تعین کرے گا۔
- زیارت: محکمہ جنگلات کی غفلت اور لاپرواہی سے ایف سی صنوبر کے جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں مصروف، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی - March 24, 2023
- بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں 45 لاکھ افراد مشکل ترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، آئی آر سی - March 24, 2023
- کوئٹہ سے سی ٹی ڈیکے ہاتھوں زیر حراست ماحل بلوچ کے ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع کردی گئی - March 24, 2023