ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے چوالیس ارب ڈالر کے ایک معاہدے سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔ ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی مسک نے کہا ہے کہ ڈیل کے تحت ٹوئٹر متعدد معاملات پر اپنے قانونی وعدے پورے نہیں کر سکی، جس میں فیک اور اسپیم اکاؤنٹس کی درست تعداد کی نشاندہی کرنا بھی تھا۔ اپریل میں مسک نے سماجی رابطوں کے اس اہم پلیٹ فارم کو خریدنے کی خاطر ڈیل کو حتمی شکل دی تھی۔ ادھر ٹوئٹر نے کہا ہے کہ اس ڈیل کو ختم کرنے پر مسک کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
ABOUT
Balochistan Affairs is a non-partisan Multiplatform media forum, which is guided by an independent editorial policy. We intend to initiate and promote serious discussions on the affairs related to the Baloch and Balochistan through the free exchange of ideas and opinions from journalists, linguists, intellectuals, activists, and academia.
FOLLOW US
MOST READ
Copyright © 2023 BalochistanAffairs Media All Rights Reserves.