وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی سربراہ سورٹھ لوہار نےاپنےجاری کردہن بیان میں کہا ہے کہ سی ٹی ڈی حیدرآباد کی پریس کانفرنس مکمل طور پر جھوٹ اور مضحکہ خیز الزامات پر مبنی ہے۔ جسقم کارکن منیر ابڑو 5 فروری 2019 جامشورو سے گرفتاری کے بعد جبری لاپتا کردیا گیا تھا، جس کے بعد اس کی آزادی کے لیئے کراچی، حیدرآباد اور جامشورو سمیت سندھ بھر میں احتجاج کیئے گئے، جو اخبارات اور نیوز چینلز کے رکارڈ پر موجود ہیں۔ سی ٹی ڈی حیدرآباد نے ایک طرف 4 سالوں سے مسنگ پرسن جسقم کارکن منیر ابڑو…
Latest: Voice For Missing Persons of Sindh-VMPS
Read More